نوازشریف کا مدد کیلئے امریکیوں سے رابطہ، ٹرمپ انتظامیہ نے کیا جواب دیدیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے ، ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سابق سفیر نے بھی امریکیوں سے کہا کہ انہیں ثالٹ کے طور پر لندن بھیجا جائے ، مین جاکر

بات چیت کرتا ہوں ، جس پر امریکی حکومت کا پروگرام تھا کسی کو لندن بھیجنے کا لیکن بعد ازاں وہ اپنے مسائل میں الجھ گئے اور صدر ٹرمپ بھی کورونا کا شکار ہوگئے ، جس کے بعد انہوں نے انکار کردیا کہ وہ کسی بھی مسئلے مین شریک نہیں ہوں گے ، آپ اپنے مسائل خود حل کریں ، جب کہ وزیراعظم عمران خان کو بھی علم ہے ان چیزوں کا اسی لیے انہوں نے کہا کہ ہمیں سب پتہ ہے لندن کیا ملاقاتیں ہورہی ہیں ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button