آئندہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضی سید نے بزنس کمیونٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دو سے تین ماہ میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر حقیقی قدر پر واپس آ جائے گی، گورنر نے ایف پی سی سی آئی اور بزنس کمیونٹی سے قریبی روابط و معیشت کی بہتری کے لئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق کیا۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button