سائرہ افضل تارڑ نے ضمنی الیکشن پی پی 125 اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا

جھنگ(نمائندہ خصوصی)ضلع جھنگ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کی پی پی 125 ضمنی الیکشن کے حوالے سے آمد۔ ان کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بلال فاروق تارڑ ایم پی اے ، چوہدری ریاض احمد تارڑ، چوہدری سرفراز احمد تارڑ، محمد زمان بھون سابق مشیر وزیراعلی پنجاب نوابزادہ طاہرالملک ،عادل بخش چٹھہ ایم پی اے، مسلم لیگ ن کے رہنما

رائے قمر زمان کھرل کے ہمراہ امیدوار ضمنی الیکشن نواب فیصل حیات جبوانہ کی اپنے حلقہ کی یونین کونسل ماڑی شاہ صغیرہ آمد پر وہاں حضرت سخی سلطان شاہ صغیری بادشاہ کے مزار پر حاضری دی سالانہ عرس اور چادر چڑھائی اور تقریبات میں شرکت کی ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے گدی نشین سے ملاقات اور ضمنی الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان بعد ازں عشائیہ میں شرکت کی۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button