گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اوربالائی پنجاب میں تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اورشمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button