عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ کو شادی کی پیشکش کس نے کی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ طوبیٰ انور کو سوشل میڈیا صارفین نے شادی کی پیشکش کردی۔عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد طوبیٰ انور ان دنوں ڈرامہ انڈسٹری میں مصروف ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی سرگرم دکھائی دیتی ہیں۔ آئے روز طوبیٰ کی جانب سے جہاں پراجیکٹ کے حوالے سے تصاویر اور ویڈیوز

شیئر کی جاتی ہیں وہیں وہ اپنی نت اور خوبصورت تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔طوبیٰ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر جہاں سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے وہیں بعض صارفین نے انہیں شادی کی پیشکش بھی کی۔طوبیٰ انور کی جانب سے شادی کی پیشکش کے کمنٹس پر فی الحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button