عمران خان اب دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں،اسد عمر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد مارچ میں عوام کا سمندر آئے گا، غلامی نامنظور مارچ کی حکمت عملی تیار ہے۔چئیرمین عمران خان منظوری دے چکے ہیں، عمران خان جب مناسب سمجھیں گے اعلان کر دیں گے۔اسد عمر نے کہا کہ عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں، اب آئیں گے تو نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا آگے بڑھائیں گے۔

عمران خان سے پہلے پاکستان کی سیاست تقسیم کا شکار تھی،عمران خان نے پاکستان کو متحد کیا۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت سے فیصلے نہیں ہو رہے ہیں، جتنی جلد انتخابات میں چلے جائیں اتنا ہی ملکی معیشت کے لیے بہتر ہے۔قبل ازیں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت کے سساتھ واپس آ رہے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد مارچ میں عوام کا سمندر آئے گا، غلامی نامنظور مارچ کی حکمت عملی تیار ہے۔چئیرمین عمران خان منظوری دے چکے ہیں، عمران خان جب مناسب سمجھیں گے اعلان کر دیں گے۔اسف عمر نے کہا کہ عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں، اب آئیں گے تو نظام کی تبدیلی کا ایجنڈا آگے بڑھائیں گے۔عمران خان سے پہلے پاکستان کی سیاست تقسیم کا شکار تھی،عمران خان نے پاکستان کو متحد کیا۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت سے فیصلے نہیں ہو رہے ہیں، جتنی جلد انتخابات میں چلے جائیں اتنا ہی ملکی معیشت کے لیے بہتر ہے۔قبل ازیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button