آر آئی یو جے کے سالانہ انتخابات میں عابد عباسی صدر ،طارق علی ورک جنرل سیکرٹری اور کاشان اکمل فنانس سیکرٹری منتخب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)کے سالانہ انتخابات 2022 کا اعلان کردیا گیاجس کے مطابق عابد عباسی صدر،طارق علی ورک جنرل سیکرٹری اور کاشان اکمل گل بلا مقابلہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں الیکشن کمیٹی کے جاری کردہ نتائج کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2022 کے انتخابات کا اعلان چیئرمین الیکشن کمیٹی اقبال جعفری نے کیا الیکشن 2022 میں عابد عباسی صدر،طارق علی ورک جنرل سیکرٹری ،کاشان اکمل گل فنانس سیکرٹری نائب صدور میں شاہد اجمل، اظہار خان نیازی ،جوائنٹ سیکرٹریز میں ،ناصر خان خٹک،علمدار حسین جبکہ ایگزیکٹیو ممبران میں محمد حسنین، رازق محمد بھٹی ،محمود ستی ، نثار احمد ،عارف جنجوعہ،ثوبیہ مشرف، وسیم احمد، وقاص احمد، طیب بلوچ، حنا درانی،تنویر شہزادجبکہ 69 ڈیلیگیٹ بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button