موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے نیو ائیر نائٹ پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ۔ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کے مطابق نئے سال کی شروعات پر منچلے شہریوں کو بغیر سلنسر موٹر سائیکلز اور کرتب دکھا کر تنگ کرتے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان خطرناک ڈرائیونگ سے شہریوں کی جان و مال کے لئے خطرہ بنتے ہیں ،ڈبل سواری پر پابندی رات 9 سے رات 2 تک نافذالعمل رہی ،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button