قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترکی اردو کے مطابق ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔ قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمانڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button