سکولوں کے بعد کالجز ،یونیورسٹیز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) سکولوں کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔ لاہور سمیت صوبہ بھر میں کالجز اور جامعات 7 جنوری سے کھلیں گی۔ یاد رہے کہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے پہلے ہی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button