پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوںکےلئے سہولت کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والا کوئی بھی جوڑا صوبے کے کسی ضلع کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا سکے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر پابندی عائد تھی کہ وہ صرف 164 کا بیان اپنے ضلع کی عدالت میں ہی پیش ہو کر ریکارڈ کرواسکتا ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button