بابراعظم کی بطور کپتان بڑی کامیابی، وقار یونس کے بعد شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا

چٹاگانگ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بطور کپتان 7 ویں ٹیسٹ میں چھٹی کامیابی ہے اور وہ وقار یونس کے بعد یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے دوسرے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ روز کھیل کے چوتھے روز بنگلا دیش نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 39 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے کیا تھا لیکن حسن علی نے جلد ہی بنگلا دیش کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم کو 16 رنز پر بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ پاکستان کی جانب سے عابد علی اور عبداللہ شفیق نے دوسری اننگز میں بھی اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا تھا اور دونوں بیٹرز نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button