تحریک انصاف نے عوام کو کچھ نہیں ، پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹری میں پی ٹی آئی کے جلسے میں پارٹی کے مقامی رہنما خاوند بخش نے اپنی ہی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔جلسے سے خطاب میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما خاوند بخش نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک عوام کو کچھ دیا نہیں اور اب تو خان صاحب سے ملنا بھی مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کو بس ٹی وی پر ہی دیکھ لیتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اب بھی آنکھیں نہ کھولیں تو بہت مشکل ہوجائےگی۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button