ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ سائیکل کی قیمت میں بھی8000تک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ سائیکل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین اور مقامی سائیکل کی قیمت میں دس ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ڈیلرز کے مطابق جون کے مہینے میں نئے چائنہ سائیکل کی قیمت 12 ہزار روپے تھی، اب 22 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔باہر سے آنے والے استعمال شدہ سائیکلوں کی قیمت میں بھی 8000 روپے اضافہ ہواہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button