سینئرقانون دان راحت فاروق ایڈدوکیٹ نے ایم فل قانون (لازآف جینڈرجسٹس )ڈگری کا دفاع کر لیا

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)سینئرقانون دان محترمہ راحت فاروق ایڈدوکیٹ نے ایم فل قانون (لازآف جینڈرجسٹس )ڈگری کا دفاع کر لیا۔ آزاد جموں وکشمیر میں ہفتہ کے روز ہونے والے ڈگری کے دفاع کے دوران سینئر قانون دان محترمہ راحت فاروق نے پاکستان وآزاد کشمیر کے سئنیرپروفیسرزو سپروائزرز ڈاکٹر عدنان اورسید مدثر فدا گردیزی کو زبردست پریزنٹیشن دے کر اپنی ڈگری کا دفاع کر لیا۔ محترمہ راحت فاروق ایک لائق طالب علم اور ماہر قانون دان ہیں۔ دفاع کی تقریب کی صدارت پروفیسر عائشہ عباسی نے کی۔تقریب میں خواجہ شفقت ایڈدوکیٹ، میر عبدالطیف ایڈدوکیٹ، اردسلان خان ایڈدووکیٹ و دیگر شریک تھے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button