پٹرول بم گرانے کا فیصلہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کرلی ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے اضافے کا امکان ہے ،ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ،قیمتوں سے متعلق سمری کل حکومت کو بھجوائی جائے گی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق اعلان کل ہوگا،ذرائع نے بتایا کہ عالمی سطح پرخام تیل کی قیمتیں 83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button