مقام ابراہیم ؑپر خانہ کعبہ کا خوب صورت عکس ، تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر مقام ابراہیم ؑ کے اوپری حصے پر خانہ کعبہ کے عکس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں مقام ابراہیم ؑ کے اوپری حصے کو عکس بند کیا گیا ہے۔تصویر کی سب سے خاص بات مقام ابراہیم ؐپر خانہ کعبہ کا نظر آتا خوبصورت عکس ہے جو دیکھنے والی ہر آنکھ کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔تصویر میں سورج کی تیز کرنوں کو خانہ کعبہ پر پڑتا دیکھا جاسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ خانہ کعبہ کا منظر مقام ابراہیم ؑپر واضح نظر آرہا ہے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button