میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا ،عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میری شادی کرائو ورنہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں گا ،عمر رسیدہ شخص نے اپنے بیٹوں کو دھمکی دے دی ۔یہ بابا جی اپنے بیٹوں کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر میری شادی میں کوئی رکاوٹ بنا تو 24 گھنٹے میرے پاس پستول ہوتا ہے میں خود اڑا لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بزرگ شخص نے اپنے بیٹوں کو کہا ہے کہ ان کی جلد از جلد شادی کروائی جائے ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیں گے۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button