پاکستان جان لے افغانستان میں جو کچھ ہوا اس کا خمیازہ بھگتے گا،سابق ایرانی صدراحمد ی نژادکی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں جو کچھ ہوا ہے پاکستان اس کا خمیازہ بھگتے گا ۔سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے پاکستان کو دھمکی دے دی ۔ افغان اردو کے مطابق سابق ایرانی صدر محمود احمد نژاد نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی افسران براہ راست پنج شیر کی جنگ میں شامل ہوئے ، پاکستان یہ جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا ۔

انکا کہنا تھا کہ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انہیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا ۔سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی پاکستان کو دھمکی پاکستانی افسران براہ راست پنجشیر کی جنگ میں شامل ہوئے۔ پاکستان جان لےکہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلےگا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا۔ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انھیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button