لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز نے لاہور ائیرپورٹ سے اُڑان بھری ہی تھی کہ پرندہ ٹکرا گیا لیکن پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نے طیارہ واپس ائیرپورٹ پر لینڈ کر دیا ۔ حادثے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button