قربانی کے لیے لائے گئے بیل کی بھاگتے ہوئے ٹکر سے 8بچوں کا باپ جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )8بچوں کا باپ قربانی کیلئے لائے گئے بیپھر ے جانور کی ٹکر کی وجہ سے گہری چوٹیں آنے پر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی سے ایک دن قبل بارش کے دوران قربانی کا بیل آپے سے باہر ہو گیا ،رسی چھڑا کر دوڑ لگا دی اور سامنے سے آنے والی 50سالہ یوسف کو غصے میں ٹکر دے ماری جس کی وجہ سے وہ منہ کے بل جا گرا اور سر میں میں گہری چوٹیں آنے کی وجہ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ یوسف کی موت کی خبر سنتے ہی اس کے گھر اور محلے میں کہرام مچ گیا ۔

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button